کارڈ پرنٹ کریں اور کسی کو دیں۔

پرنٹ شدہ کارڈ، سامنے کا رخ۔پرنٹ شدہ کارڈ، پچھلا رخ۔

کارڈوں کی شیٹ پرنٹ کریں ›

پرنٹ شاپ کے لیے فائل (ایک کارڈ)ایک کارڈ، سامنے اور پیچھے کا رخ (ایک صفحہ)

کسی کو بھیجنے کے لیے: شیٹ ڈاؤن لوڈ کریں، پھر فائل کو کسی ای میل یا میسج کے ساتھ لگا دیں۔

آپ کا کمپیوٹر پوچھے گا کہ فائل کہاں محفوظ کرنی ہے — ڈیسک ٹاپ یا ڈاؤن لوڈز چنیں تاکہ آپ اسے ڈھونڈ سکیں۔

دونوں طرف، لمبے کنارے پر پلٹیں، ۱۰۰ ٪، سائز تبدیل کیے بغیر، A4 کاغذ، اگر دکان میں ہو تو کارڈ پیپر

شیٹ ایک ہی فائل ہے جو کاغذ کے تین سائزوں کے لیے ہے — A4: صفحات ۱ اور ۲، لیٹر: صفحات ۳ اور ۴، ۸٫۵ × ۱۳ انچ: صفحات ۵ اور ۶۔ صرف اپنے کاغذ کے دو صفحات پرنٹ کریں، پہلے سامنے کا رخ پھر پچھلا۔

دو طرفہ پرنٹر نہیں ہے؟ صفحہ ۱ پرنٹ کریں، شیٹ واپس ڈالیں، صفحہ ۲ پرنٹ کریں۔

  1. فائل پر ٹیپ کریں۔
  2. اسے کسی پرنٹ شاپ کو بھیجیں، یا گھر پر پرنٹ کریں — ایک A4 شیٹ پر دس کارڈ آتے ہیں۔
  3. نشانوں پر کاٹیں۔ انہیں بانٹ دیں — لیکن اپنا آخری کارڈ کبھی نہیں؛ ایک رکھ لیں، ہو سکتا ہے خداوند کہے کہ اور بنائیں۔

ایک کارڈ کا وزن نہ ہونے کے برابر ہے۔ کسی کے ہاتھ میں یہ ایک پوری زندگی کو گھر پہنچا سکتا ہے۔

کارڈ کو بغیر کسی تبدیلی کے چھاپنے اور دینے کی کھلی اجازت ہے۔ ویب سائٹ کو 3R4L.club کی اجازت کے بغیر کسی بھی طریقے سے نقل نہیں کیا جا سکتا۔ ویب صفحات پر 3R4L.club کا لنک دینے کی اجازت ہے، بشرطیکہ وہ صفحہ ایسے مواد کو جائز نہ ٹھہراتا ہو جو بائبل کے مطابق غیر اخلاقی ہے۔

دُعائے ربانی میں زندگی کے تین قوانین:

(۱) ہر روز خدا کے سامنے اپنے گناہوں کا اقرار کرو۔(۲) ہر روز اپنی زندگی میں خدا کی مرضی کو پورا کرو۔(۳) ہر روز اپنے آپ کو اور دوسروں کو معاف کرو۔

عزیز پیارے دوستو: دُعائے ربانی کا پہلا قانون ہماری کامیابی کی چابی ہے۔ جب ہم دوسرے اور تیسرے قانون کو پورا نہیں کر پاتے تو ہمیں پہلے قانون کے مطابق اپنے گناہوں کا اقرار کر لینا چاہیے، تو آپ دیکھیں گے کہ خدا آپ کو معاف کر دے گا۔ ہمیں اقرار کرنے کے عَمل کو اپنی زندگی میں کبھی بھی نہیں روکنا چاہیے، بے شک وہ گناہ پرانے ہی کیوں نہ ہوں۔ جب ہم ان سادہ قوانین کو اپنی زندگیوں میں اپنا لیتے ہیں، تو خدا ہماری زندگیوں کو بدل دیتا ہے۔

برائے مہربانی اس سادہ دُعا کو اپنی روز مرہ زندگی کا حصہ بنا لیں۔

خداوند یسوع مَیں تیری مدد کا طلب گار ہوں، تو میری رہنمائی کر کہ میں کیا کرو۔ آمین

(مزید معلومات کیلئے کارڈ کی دوسری جانب دیکھیں)

پیارے دوستو! اگر آپ نہیں جانتے کہ آپ ہمیشہ کی زندگی کہاں گزاریں گے، تو اس سادہ دُعا کو ضرور اپنے سچّے دل سے پڑھیں۔ جیسے اُس نے میری دُعا کا جواب دیا ہے وہ آپ کی دُعا کا بھی جواب دے گا۔

زمین آسمان کے خالق اور مالک میں اس بات کا اقرار کرتا/کرتی ہوں کہ میں گنہگار ہوں، اور میں اس بات کا اقرار کرتا/کرتی ہوں کہ تو میرے گناہوں کی خاطر مصلوب ہوا، مر گیا، دفن ہوا اور تیسرے دن اپنے باپ کی قدرت سے زندہ ہوا۔ میں تیرے رحم کا/کی طلب گار ہوں اور صرف تو میری روح جان کو بچا سکتا ہے۔ میں تجھ کو سچے دل سے اپنی زندگی میں قبول کرتا/کرتی ہوں، اور تجھ میں جینا اور مرنا چاہتا/چاہتی ہوں۔ مسیح یسوع کے نام سے مانگتا/مانگتی ہوں۔ آمین

خدا آپ کی مدد کرنا چاہتا ہے۔ (مزید معلومات کیلئے کارڈ کی دوسری جانب دیکھیں)